لیبیا اور بین الاقوامی برادری کے درمیان لیبیا کی حکومت میں تبدیلی کے لئے اتفاق رائے بن رہا ہے۔وہاں اقوام متحدہ کی حمایت والی حکومت کام کررہی ہے۔مغربی
ریاستوں کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ کی حمایت والی قومی اتحاد حکومت
لیبیا کو انارکی اور جنگ سے بچانے کا اچھا کام کریں مگر و ہ اپنی اتھارٹی
کو منوانے میں ناکام رہی ہے۔